غزہ پٹی میں ہزاروں فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقہ کی سمت ریلی میں شرکت کرکے وطن واپسی کے عزم کا اظہار کیا ہے ریلی کے شرکاء پر اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

                 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha